ٹائل فکسنگ اینڈ کٹنگ - PSDF

انفراسٹرکچر اور تعمیرات سول ورکس

ٹائل فکسنگ اینڈ کٹنگ

ٹائل فکسر حسب ضرورت مختلف طریقوں سے ٹائل فکس کرنے، سلوپ بنانےاور ٹائل کو کاٹنے میں خصوصی مہارت حاصل کرتا ہے

  • ٹریننگ کی قسم

    ذاتی ٹریننگ

  • ٹریننگ کے اوقات

    360

  • صنف

    Male

پیش کردہ کلاسز

18 سے 35 سال

Class 5

تفصیلات / مقامات دیکھیں

جائزہ

ٹائل فکسر حسب ضرورت مختلف طریقوں سے  ٹائل فکس کرنے، سلوپ بنانےاور ٹائل کو کاٹنے میں خصوصی مہارت حاصل کرتا ہے

آپ کیا سیکھیں گے؟

اس کورس کے دوران آپ پڑھنا اور ڈرائنگ کو آسان الفاظ میں بیان کرنا، بنیادی ارتھمیٹک، معمولی نوعیت کے حساب کتاب کے لئے کلولیٹر کا استعمال اور بنیادی جیو میٹریکل شکلوں اور ان کے مابین فرق سے متعلق سیکھیں گے۔ اس کے علاوہ اس کورس میں آپ کو عمارات کے مختلف حصوں کو بیان کرنا، ان کی تعمیر کے تسلسل کو سمجھنا ، مختلف قسم کے فرشوں اور باتھ وال ٹائلز کو سمجھنا سیکھیں گے۔   داخلے کی شرائط اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔ تربیت کے فوائد اس کورس کی تکمیل کے ساتھ آپ اس قابل ہوں گے کہ  سائیٹ ایریاز میں تمام احتیاطی تدا بیر کو اپنائیں گے۔ عمارات کے کام کی ڈرائنگز کو سمجھ اور سمجھا سکیں گے۔ فلورز کی ڈیمارکیشن کر سکیں گے، سیمنٹ اور ریت کا مواد بنا سکیں گے اور ٹائلیں لگانے کے لئے فرش کے حصوں کی نشاندہی اور تقسیم کر سکیں گے۔ آپ اس قابل بھی ہوں گے کہ ڈھلوانیں بنانے کے لئے پانی کے لیول بنا اور استعمال کر سکیں، حسب ضرورت کسی بھی طریقے سے ٹائل کاٹ سکیں، مختلف کوالٹی کی ٹائلوں کی نشاندہی کر سکیںفرش بنانے کے لئے انڈر لیئر بچھا سکیںاور کچن کائونٹر اور باتھ رومز کے اندر ٹائلیں لگا سکیں۔  

ممکنہ آجرین

یہ کورس آپ کے لئے ان صورتوں میں کاروبار کے امکانات روشن کرے گا:
  1. سول ورک انڈسٹری
  2. کیمیکل انڈسٹری
  3. ٹھیکداروں کے ساتھ آر سی سی سٹرکچرز کے لئے ٹائل فکسر کے طور پر کام
  4. سرکاری اداروں میں عمارات کے لئے ٹائل فکسر کے طور پر کام
  5. بیرون ملک کنسٹرکشن کمپنیز کے ساتھ بطور ٹائل فکسر کام
  6. ذاتی ملیتی کام

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

3 مہینے

تعلیمی معیار

Class 5

نصاب کا ماخذ

TEVTA

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

PBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Upcoming Classes
    SFE2-1709-0004 1 July, 2024 3 month Allama Iqbal Polytechnic Institute, Kasur Kasur Near Railway Crossing Khudian Khas Kasur
    Apply Now
    SFE2-1709-0004 1 July, 2024 3 month Allama Iqbal Polytechnic Institute, Kasur Kasur Near Railway Crossing Khudian Khas Kasur
    Apply Now
    SFE2-1709-0004 1 July, 2024 3 month Allama Iqbal Polytechnic Institute, Kasur Kasur Near Railway Crossing Khudian Khas Kasur
    Apply Now
    Scroll To Top