ٹریننگ سروس پرووائیڈرز

community-page-header-image

کمیونٹی بیسڈ پروگرامز.

پی ایس ڈی ایف نے دیہی اور نیم شہری علاقوں سے تعلق رکھنے والی کمیونٹیوں کے نوجوانوں کواعلیٰ معیار کی حامل سکلز کی تربیت فراہم کرنے کے لیے متعدد کمیونٹی بیسڈ پروگرام تشکیل دئیے ہیں۔  یہ پروگرام زرعی اور لائیو سٹاک کے کاشتکاروں کو ٹارگٹ کرتے ہیں اورتربیت کا یہ سلسلہ بہتر پیداوار اور آمدنی کے لیے کاشتکاری کے طریقوں پر توجہ مرکوز کرتی ہیں۔ان کا ہدف کمیونٹیوں کے اندر خود روزگار کے خواہش مند  اور سکلز کی تربیت میں دلچسپی رکھنے ولے نوجوان ہیں۔ عورتوں کی تربیت پی ایس ڈی ایف کے کمیونٹی بیسڈ پروگراموں کے ایک بڑے حصے پر مشتمل ہے۔ یہ پروگرام گھر میں بیٹھ کر کام کرنے کے ماڈل پر انحصار کرتے ہیں اور ان تربیتی پروگراموں کے نتیجے میں کمرشل مواقع اور آمدنیوں میں اضافے کے سلسلے میں  مدد ملتی ہے۔ اب تک ہزاروں خواتین کمرشل ٹیلرنگ، بیوٹی کیئر اور لائیو سٹاک مینجمنٹ میں تربیت سے فائدہ اٹھا چکی ہیں۔

تربیت کے نتائج.

globeicon
0

اضلاع میں آپریشنل

providers-icon
0

تربیت کاروں کے ساتھ کام کررہی ہیں

locationss
+ 0

تربیت کے مقامات

globeicon
0
اضلاع میں آپریشنل
providers-icon
0
تربیت کاروں کے ساتھ کام کررہی ہیں
locationss
0

+

تربیت کے مقامات
capp-industry-page-icon
0
گریجویٹس
female-icon-industry-page
0
خواتین گریجویٹس
mens-icon
0 %
داخلے سے تکمیل تک کی شرح
capp-industry-page-icon
0

گریجویٹس

female-icon-industry-page
0

خواتین گریجویٹس

mens-icon
% 0

داخلے سے تکمیل تک کی شرح

کمیونٹی بیسڈ پروگراموں کی فہرست.

ادارہ کا نام
  • آس فاؤنڈیشن
  • ایگری ہیلتھ ایسوسی ایشن
  • ایک ہنر ایک نگر (آہن)
  • الفتح ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن
  • الکوثر ویلفیئر آرگنائزیشن
  • بیداری
  • براک پاکستان
  • بنیاد لٹریسی کمیونٹی کونسل
  • کیبی سنٹرل اینڈ ویسٹ ایشیا
  • کیئر فاؤنڈیشن
  • کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ
  • کومسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفرمیشن ٹیکنالوجی
  • ڈیپارٹمنٹ آف کانٹینیوئنگ ایجوکیشن، زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد
  • اینگرو فوڈز لمیٹڈ
  • فارمرز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن
  • ہاشو فاؤنڈیشن
  • حسان برادرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ہیومن ایمپاورمنٹ فاؤنڈیشن
  • ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سوسائٹی
  • ہائبرڈ ٹیکنیکس پرائیویٹ لمیٹڈ
  • ادارہ تعلیم و آگاہی
  • انڈس ہیریٹیج ٹرسٹ
  • انیشیٹو فار چینج
  • انسٹی ٹیوٹ آف رورل مینجمنٹ
  • آئی یو بی، ڈیپارٹمنٹ آف فارسٹری، رینج اینڈ وائلڈ لائف مینجمنٹ
  • آئی یو بی، یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹل سائنسز
  • جابس انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ
  • جولندر پرائیویٹ لمیٹڈ
  • کاروان کرافٹس فاؤنڈیشن
  • کاروان کرافٹ فاؤنڈیشن
  • کشف فاؤنڈیشن
  • لودھراں پائلٹ پراجیکٹ
  • لودھراں پائلٹ پراجیکٹ (ایل پی پی)
  • میٹرو کیشن اینڈ کیری انٹرنیشنل ہولڈنگ
  • نیشنل رورل ڈویلپمنٹ پروگرام
  • نیشنل رورل سپورٹ پروگرام
  • این آر ایس پی
  • پائیڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن
  • پائیدار ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن
  • پبلک ویلفیئر آرگنائزیشن
  • پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل
  • روشنی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن
  • رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ سوسائٹی
  • ساشے پاکستان
  • سنگتانی وومن رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن
  • شائننگ سٹار ویلفیئر سوسائٹی
  • سولوو ایگری پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ
  • سپی انسٹی ٹیوٹ فار فیشن اینڈ پروفیشنل ایڈیفکیشن (ساؤدرن پنجاب ایمبرائیڈری انڈسٹری)
  • سٹار فارم پاکستان لمیٹڈ
  • ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کمپنی
  • تھاپ
  • دی سروسز گروپ
  • ٹریننگ پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ
  • یونیورسٹی کالج آف اگریکلچر فیصل آباد
  • یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور
  • اپ سٹینڈرڈز
  • ویکن پرائیویٹ لمیٹڈ
  • ورلڈ وائیڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف)

ہمارے ساتھ کام کیسے کیا جائے.

پی ایس ڈی ایف ٹرینیز کوتربیت دینے کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے اور انہیں ٹریننگ مکمل کرنے کی ترغیب کے طور پر ماہانہ وظیفہ دیتا ہے۔

کلیدی شرائط:

  1. کمیونیٹیز کے مابین مضبوط تعلق قائم ہو۔
  2. نتائج پر مبنی کام کا مظاہرہ
  3. مارکیٹ کے ساتھ مضبوط روابط اور مائیکرو فنانس تنظیموں کے ساتھ تعلقات ہونا۔

اگر آپ ایک ادارہ ہیں اور درجہ ذیل شرائط پر پورا اترتے ہیں تو آئیں اور پی ایس ڈی ایف کے ساتھ کام کریں:

*NTN/FTN،مالی طور پر مضبوط ہونے کا ثبوت، قانونی حیثیت کا ثبوت اورملازمت کی ضمانت

کاروباری قواعد.