ہماری انتظامیہ | PSDF

ہماری انتظامیہ

عبدالرؤف

مانیٹرنگ اینڈ ایوالوایشن کے سربراہ ہیں

عبدالرؤف نے بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کے پاس کام کا وسیع تجربہ ہے۔۔۔

تفصیلات دیکھیں

علی اکبر بوسن

چیف آپریٹنگ آفیسر

علی اکبر بوسن کے پاس انتظامی ، ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ، اور آپریشنز وغیرہ جیسے شعبوں ک وسیع ا تجربہ ہے۔

تفصیلات دیکھیں

سید فرخ جعفری

چیف فنانشل آفیسر

سید فرخ جعفری کے پاس اسٹریٹجک پلاننگ ، فنانشل مینجمنٹ اور رپورٹنگ کا 14 سال سے زائد تجربہ ہے۔

تفصیلات دیکھیں

عاصم سفیر پاشا

ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہیں

عاصم ایک تجربہ کار ایچ آراور او ڈی پروفیشنل ہیں  عاصم سفیر  کا پورٹ فولیو وارد ٹیلی کام ، موبی لنک کے ساتھ 18 سال کے تجربے پر مشتمل ہے۔۔۔

تفصیلات دیکھیں

اکبر حسین

مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کے سربراہ ہیں

اکبر ایک تجربہ کار برانڈ پروفیشنل اور مارکیٹر ہے جس کا برانڈ بلڈنگ میں تجربہ ہے۔۔۔

تفصیلات دیکھیں

فیصل رفیق

ہیڈ پروکیورمنٹ

فیصل ایک سپلائی چین پروفیشنل ہے جن کا ٹیلی کام سیکٹر میں 16 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے ۔۔۔۔

تفصیلات دیکھیں

جناب محمد احسن

ہیڈ فنانس اینڈ اکاؤنٹس

محمد احسن کو سرکاری اور نجی شعبے میں 19 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اپنے کیریئر کے دوران ، انہوں نے ایجوکیشنل سروسز (پرائیوٹ) لمیٹڈ (بیکن ہاؤس) ، وطین ٹیلی کام اور پی ٹی سی ایل جیسے معزز تنظیموں کے ساتھ کام کیا ہے۔ احسن مالی منصوبہ بندی اور بجٹ سازی...

تفصیلات دیکھیں

Scroll To Top