تربیت (ٹریننگ) فراہم کرنے والے

industry-page-header-image

صنعتی تربیتی پروگرام.

پی ایس ڈی ایف نے  تمام سیکٹرز  کے کاروبار کو لبھانے کے لیے صنعتی ٹریننگ پروگرام (آئی ٹی پی ) تیار کیا ہے ،تاکہ نوجوانوں کو ہنرمندی کے سلسلہ  میں اُن کے ضروریات کے مطابق تربیت دی جاسکے ۔اِن پروگرامز میں ، کاروباری طبقہ  (بزنسز )  اپنی مرضی سے تربیتی کورس ورک  اور پڑھانے کا مواد(ٹیچنگ میٹریلز) مرتب کرسکتا ہے  اور اپنی ذاتی سہولت کے مقام پر یا دیگر تربیت فراہم کرنے والو ں کے ساتھ شراکت داری میں  کورس پڑھانے  اور کورس منعقد کرانے  کے سلسلہ میں تربیت کار منتخب کرسکتا ہے ۔جب  نوجوانوں کو انڈسٹری کے اندر بزنسز تربیت کرتے ہیں ،تو لازمی طورپر ایک بہتر روزگار کے امکانات میں اضافہ ہوتا ہے ۔

تربیت کے نتائج.

setting-industry
+ 0

سیکٹرزمیں ٹریننگز(تربیت)

suitcase-industry-icon
0

بزنسز کے ساتھ کام کررہے ہیں

handshake-industry-icon
+ 0

ٹریڈز میں تربیت

setting-industry
0 +
سیکٹرزمیں ٹریننگز(تربیت)
suitcase-industry-icon
0
بزنسز کے ساتھ کام کررہے ہیں
handshake-industry-icon
0 +
ٹریڈز میں تربیت
capp-industry-page-icon
0
گریجوایٹس
female-icon-industry-page
0
خواتین گریجوایٹس
capp-industry-page-icon
0

گریجوایٹس

female-icon-industry-page
0

خواتین گریجوایٹس

صنعتی حوالے سے تربیت کے پروگرامز کی فہرست .

ادارہ کا نام
  • اے ۔رحیم فوڈز
  • عباسیڈ ایگری فارمز
  • عبداللہ آٹو ورکشاپ
  • عبداللہ ایمبرائیڈری
  • عبداللہ میرج ہال
  • عبدیس انجینئرنگ (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • ایڈو انسڈ ٹولز اینڈ ٹیکنیکس
  • ایگرو اِن فرٹی لائزر کارپوریشن
  • احمد فائن ویونگ لمیٹڈ
  • اجمیر فوڈز
  • اکمل انٹرپرائز
  • اعلی سپورٹس
  • علی سٹار فارم سروسز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فینشنگ ملز لمیٹڈ
  • اللہ وسایا اسپیننگ ملز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • الفا نٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ
  • امریکن آٹو موبیل سروسز
  • ایمی کس انٹرپرائزز
  • آرک انجینئرنگ سروسز
  • ارحام رائس ملز
  • آریان سپورٹس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • آریانہ (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • اصل شینواری
  • اصلی پنجاب انڈسٹریز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • آکس کارپوریشن
  • ایونٹک فارما سیوٹیکل (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • اعوان سپورٹس انڈسٹریز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • ایدین کنسٹرکشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • اعظم پوٹری ورکس
  • ایزگارڈ نائن لمیٹڈ
  • بیکن ایمپکس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • بیکن ایمپیکس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ۔
  • بیل این ٹیل
  • بلیو ہوریزن (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • بلنڈ ڈائیز ٹفس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • بولا گیما۔۔پاکستان
  • براق موبائلز
  • کاسٹپرو انجینئرنگ
  • کیٹس بی پی او (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • چیلنجز ایپریلز لمیٹڈ
  • چوہدری اینڈ سنز فوڈ کمپنی
  • چیزمال (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • چِن ون اسٹورز لمیٹڈ
  • چوہان بیوٹی لنک
  • سینی پیکس انسٹرومنٹس
  • کلسٹر انٹرپرائزز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • کوبی جا انڈسٹریز
  • کالونی ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ
  • کمباینڈ فیبرکس لمیٹڈ
  • کومٹ اسپورٹس
  • کنورجینس ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ
  • کنٹری ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ
  • کری ایٹو ایپرلز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • کریسنٹ اسٹار فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ
  • کرسپی موٹووئیر
  • ڈائیوؤ پاکستان ایکسپریس بس سروس
  • ڈاؤلینس کی مجاز ورکشاپس
  • ڈینٹل ڈیوائسز
  • ڈیوسپاٹ پرائیویٹ لمیٹڈ
  • ڈیجیٹل ڈریمز
  • ڈان ویلی فارماسیوٹیکل پرائیویٹ لمیٹڈ
  • گوگو انڈسٹریز
  • ایلن فیکن پرائیویٹ لمیٹڈ
  • ایمپاور پاکستان (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • اِنڈ ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ
  • ایکسیلران کمیونیکیشن (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • ایکسپو، لاہور پرائیویٹ لمیٹڈ
  • ایکسٹریم کامرس
  • ایس ۔ کینڈینو انڈسٹریز
  • فیس این کئیر
  • فین ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ
  • فیشن اینڈ ٹرینڈز(پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • فاسٹ انجینئرنگ سلوشنز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • فرکوس شوز پرائیویٹ لمیٹڈ
  • فرحاج فٹ وئیر پرائیویٹ لمیٹڈ
  • فٹ لِب (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • فورٹ انڈسٹریز
  • فارورڈ گیئر پرائیویٹ لمیٹڈ
  • فارورڈ سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ
  • فلکرم
  • فرنیچر پاکستان
  • جی ایف سی فین پرائیویٹ لمیٹڈ
  • گھرپر ٹیکنالوجیز
  • گو4 ری پئیر
  • گولڈ پینل انٹرنیشنل
  • گولڈن پولی ۔ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ
  • گورمے فوڈز
  • گریس ایونٹ کمپلیکس
  • گرے میکنزی ریسٹورانٹ انٹرنیشنل لمیٹڈ ۔ کے ایف سی
  • گرین ریولوشن (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
  • نظام الدین اینڈ سنز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • ہیئر کلب
  • ہنسہ لیدر گارمنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ہارمونی کیٹرنگ اینڈ ایونٹ سروسز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • حسنین تنویر ایسوسی ایٹس
  • حسنین تنویر ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • حسن برادرز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  • حئی سنز کارپوریشن
  • ایچ بی آر ٹیکسٹائل انڈسٹریز
  • ہرز بیوٹی پارلر
  • ایچ این آر کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ہوسپائیمڈ ایم ایف جی
  • ایچ آر ایس گلوبل
  • ٹی ۔ ریسورس سنٹر
  • امیج گارمنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • اِننو ویٹو بسکٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • انٹرمارکیٹ نِٹ لمیٹڈ
  • انٹرنیشنل فیشن اکیڈیمی پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • انٹرووڈ موبل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • انونٹرز انجینئرنگ کنسرن
  • جِگسا انجینئرنگ ٹیکنالوجیز
  • جے ایم ایس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیویٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • جے ایم ایس ٹریڈ ویل انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • جگنو بیوٹی سیلون
  • بی۔ایس ورلڈ
  • کبیر انٹرپرائزز
  • کھادی کرافٹس ڈویلپمنٹ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • کلاش (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • کوہ نور ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ
  • کومیل ایچ آر سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • لاہور ڈرائیونگ سکول
  • لاڈیبل انٹرنیشنل
  • ایل سی سی پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • لیدر فیلڈ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • لبرمن انٹرنیشنل
  • لوفٹ کمرشلز لمیٹڈ
  • کے ۔سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ایم /ایس چیزیس
  • ایم /ایس میک فیس بائی سدرہ بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ سنٹر
  • میسر ز سگما انٹرپرائزز
  • ماہین ٹیکسٹائل ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • منور انڈسٹریز
  • مقبول عالم اینڈ کو(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • مقبول ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ
  • ماسٹر ٹیکسٹائلز ملز لمیٹڈ
  • مظہر انجینئرنگ ورکس
  • ایم ڈی گلوبل بزنس
  • ایم ڈی ایس فوڈز
  • میڈی کون انٹرپرائزز
  • میگا آئی ٹی سلوشنز
  • میٹرو حبیب کیش اینڈ کیری (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ماہے انڈسٹریز
  • میر یوسف لیدر ویئر (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ملتان سپننگ ملز
  • مسٹرہفت (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • نادیہ انٹرنیشنل(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • نخلہ ویئر
  • نواز سرجیکل کو.
  • نیوکلاسک گارمنٹس
  • نمرہ کلاسک گارمنٹس
  • نمرہ ٹیکسٹائلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • نشاط ملزلمیٹڈ
  • نظام سنز(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • نوحا گروپ
  • اولےلاہور (پرائیویٹ) لمیٹڈ،(اولے فائن ڈائننگ ریسٹورانٹ)
  • اومیکٹا انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • اورینٹ گروپ آپ کمپنیز
  • پاک کٹلری کنسورشیم
  • پاک مارٹن انٹرنیشنل
  • پاکستان کارگو سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پاکستان کٹلری اینڈاسٹین لیس یو ٹینسلز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
  • پاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
  • پاکستان فائر فائیٹنگ کمپنی ۔پاف کو.
  • پاکستان گلوز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
  • پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن (پی آئی ایف ڈی)
  • پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر جی ایم ای اے)
  • پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز اینڈ ایسوسی ایشن
  • پرل ڈی گلف (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پرل کوم موبائلز پلس(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پنا اووسیز کارپوریشن
  • فالیہ انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • فیزوومڈ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پلاسکوٹ سسٹم
  • پروفیشنل آئی ٹی مینجمنٹ سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پرونٹو پرومو (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پنجاب ٹیکسٹائل انڈسٹریز
  • رفیق انجینئرنگ انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • رین بو انڈسٹریز(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • راجپوت انٹرپرائز انٹرنیشنل
  • رین ٹیکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ریپڈ کنسٹرکشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • راوی آٹوموبیل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ریلاکوم سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • رف سنز فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ریسان انجینئرنگ
  • رستم ٹاول (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سارک بزنس ایسوسی ایشن فار ہوم بیسڈ ورکرز(ایس اے بی اے ایچ)(گارنٹی ) لمیٹڈ
  • صابر گروپ
  • صمد ربڑورکس(پرائیویٹ) لمیٹڈ (اپرل ڈویژن)
  • ثمہان (Samhan)ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سرینا ٹیکسٹائل انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سرگودہا پٹ سن (jute) ملز لمیٹڈ
  • سرگودہا مینڈارین
  • سیورفوڈز
  • سیمی ٹیشن انجینئرنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سروس انڈسٹریز لمیٹڈ (ایس آئی ایل)
  • شاہراج فیبرک(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • شکرگنج لمیٹڈ
  • شکوری ٹریننگ فیسلیٹی اینڈ سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (شکوری انٹرنیشنل)
  • شی 9 کولیکشنز
  • سلور اسٹار انٹرپرائز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سن ٹیک میڈیکل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سزل گروپ
  • اسکائی میٹ ٹریول اینڈہالی ڈیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی
  • سوفٹ وئیر (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سہیل کاشف ایند کو
  • سدرن پنجاب ایمبرائیڈری انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ/li>
  • اسپین بی پی او (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سپلینڈر سلوشنز
  • سپورٹس انڈسٹریز ڈویلپمنٹ سنٹر (ایس آئی ڈی سی )
  • ایس آر جی ایگری کلچر اینڈلائیواسٹاک فارمنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • اسٹارلٹ اِننوویشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • اسٹیپ نیکس سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • سبحان انجینئرنگ
  • سپرایشیاء ایم ڈی ایس لمیٹڈ
  • سرجیکون(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • تائیگا اپرل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ٹالون اسپورٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ترین ٹریڈرز
  • طارق پائپس انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ٹی ڈی ایف سی (ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ اینڈفیبریکیشن کمپنی ) (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ٹیوٹا۔ووڈ ورکنگ سروسز سنٹر
  • ٹیکس پاک (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • تھل انڈسٹریز کارپوریشن
  • تھرموسول انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ٹویوٹا سٹی موٹرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ٹویوٹا ملتان موٹرز(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ٹوسڈک
  • یونائیٹڈ انڈسٹریز لمیٹڈ
  • یونائیٹڈ سول (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • یو ایس اپرل
  • یو ایس ڈینم ملز
  • ویژن ٹیکنالوجیز
  • وولکا فوڈز انٹرنیشنل
  • وڑائچ بلڈرز
  • شین ہوا(Xinhua)انٹرپرائزز
  • ذولفقار برادرز

ہمارے ساتھ کام کیسے کرنا ہے .

پاکستان اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈز(پی ایس ڈی ایف) تربیت کار وں کی تربیت ،یونیفارمز اور بستوں(بیگز) کے لیے نہ صرف فنڈز کرتا ہے بلکہ تربیت مکمل ہونے تک ایک incentiveکے طورپر ماہانہ وظیفہ بھی اداکرتا ہے ۔

نمایاں شرائط:

  1. ایک کاروبار کے طورپر رجسٹرڈ ہوناچاہیے
  2. کمرہ جماعت اور انسٹرکٹر مختص کیے گئے ہوں
  3. بزنس کی طرف سے 50 فیصدروزگار کی ذمہ داری دینی ہے

اگر آپ ایک تنظیم یا ایک ادارہ ہو اور درج ذیل شرائط پر پُورا ترتے ہو توآئیں اورہمارے ساتھ کام کریں:

این ٹی این/ ایف ٹی این، مالی صحت کا ثبوت،قانونی حیثیت کا ثبوت اور روزگار کی گارنٹی*

کاروباری قواعد.