اڑان | PSDF
ENABLHER
32
اضلاع
17,800
گریجویٹس
75
تجارت کرتا ہے۔

معاشی اور سماجی طور پر پائیدار مستقبل کے لئے خواتین کی صلاحیتوں کو فروغ دینا

اڑان سے متعلق.

پی ایس ڈی ایف نے ہمیشہ خواتین کی تربیتی مشقوں کو اپنے پروگرام کا محور رکھا ہے۔ ادرے کے قیام سے لیکر اب تک چالیس فیصد تربیتی پروگراموں کو خواتین کے لئے مختص کیا  گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خوتین کو افرادی قوت کی جانب راغب کیا جائے اور انکوقومی میعشت کے لئے کارآمد شہری بنانے میں مدد فراہم کیا جائے۔  اس پروگرام کو خصوصی طور پر خواتین کی تکنیکی لحاظ سے تمام اقتصادی شعبہ جات میں ٹریننگ پر مختص کیا گیا ہے۔

پی ایس ڈی ایف کی جانب سے تمام کمیونٹی پروگرامز میں معاشی سرگرمیوں سے متعلق دیہی خواتین کو خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہیں۔ ان میں سے ایک ’ سکلز فار مارکیٹ لینکیجز یعنی مارکیٹ تک رسائی اور روابط بنانے کی مہارت حاصل کرنا‘ شامل ہے جس کے بنیادی نکات درج ذیل ہیں۔

۱۔ دیہی خواتین کو ملبوسات کے میدان میں ڈیمانڈ کی بنیاد پرتربیت فراہم کرنا۔

۲۔ بنیادی تکنیکی و معاشی مہارتیں اور پروجیکٹ کے کام کو سمجھانا

۳۔ مارکیٹ میں اشیاء کی فروخت کے لئے کسٹمرز سے رابطہ قائمرکھنا

۴۔ نئے کاروبار کے لئے چھوٹی سطح پرسرمایہ فراہم کرنا

۵ تجارت سے متعلق خواتین کو مہارت اور تربیت دینا تاکہ وہ ایک بااختیار اور کاروباری فرد بن سکیں۔

ان تربیتی پروگرامز کے نتیجے میں اب تک 70 فی صد گریجویٹس پائیداری کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں اور چھہ مہینوں کے دواران  زیر تربیت خواتین نے 2100  آرڈرز مکمل کئے ہیں جن میں سے ہر گریجوویٹس نے زیرو سے اپنا کاروبار شوروع کرکے اب تک چھہ ہزار روپے کما چکے ہیں۔

اڑان کے زیر اہتمام فوڈ پانڈا ہوم شیف پروگرام میں گھر بیٹھے خواتین کو کاروبار کے فروغ کے لئے تربیت فراہم کی گئیں اور انکو ’ گھر کا کھانا‘ پلیٹ فارم مہیا کیا گیا۔  اس پائلٹ پروگرام میں ۵۰ خواتین نے حصہ لیا جنہوں نے پہلے دو مہینوں میں 2,900 آرڈرز حاصل کئے اور ہر خاتون نے فی مہینے میں 16,000 روپے کما لئے۔

ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ پروگرام نے ابھرتے ہوئے الیکٹرانک کامرس انڈسری کے لئے فری لانسنگ سروسز کا اجرا کیا ہے۔  اس کورس کا ٹوٹل دورانیہ آٹھ ہفتوں کا ہے جن میں مزید چار ہفتے ایمپلائمنٹ بوٹ کیمپ کے لئے رکھے گئے ہیں۔ مذکورہ تربیتی پرگرام 23 اضلاع کے لئے وضع کیا گیا ہے جس میں ہر گریجیوٹس نے 60,000 پاکستانی روپے ایک مہینے میں کمائے ہیں۔

اڑان کی مشہور ٹریننگز .

Home Textile Product Maker

Home Textile Product Maker

ہوم ٹیکسٹائل پراڈکٹ میکرز مختلف گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کی شناخت کرنے اور مختلف اقسام کی سلائی مشینوں کو استع...

Fashion Design

Fashion Design

فیشن ڈیزائنر مارکیٹ کے ٹرینڈز کے مطابق کپڑوں کی کٹائی ،سلائی اور ڈیزائننگ کرنے میں ماہر ہوتا ہے ۔...

Commercial Tailoring + Hand Embroidery

Commercial Tailoring + Hand Embroidery

یہ کورس تربیت حاصل کرنے والے افراد کو ڈرافٹنگ اور نمونے کی کٹائی کے علاوہ کپڑے کی مختلف اقسام پر کشیدہ کاری کے ...

Women Training in Livestock Management

Women Training in Livestock Management

Progress your career by learning the fundamentals of power electronics like power management, portable power, computer systems, medical applications, spacecraft systems, renewable energy & utilities....

ثنا'کی کامیابی کی داستان .

بہاولپور کی رہائشی ثنا عمران،800طلباء میں ایک ہے جس نے۔۔۔۔

دیگر پروگرام پر توجہ مرکوز کرنا.

انتہائی ضرورت میں کمیونٹیز کے لیے پروگرامز
ڈیجیٹل پروگرامز
خواتین پر توجہ کے پروگرامز
پیشہ ورانہ ٹریننگ کے پروگرامز
انٹرپرینیورشپ پروگرامز
زراعت اور لائیو سٹاک پروگرامز
Scroll To Top