ٹیلی کمیونکیشن ٹیکنالوجیز - PSDF

ٹیلی کام اور آئی سی ٹی ٹیلی مواصلات اور ڈیٹا

ٹیلی کمیونکیشن ٹیکنالوجیز

اپنے کیریر کو ترقی دیں پاور مینجمنٹ، پورٹیبل پاور، کمپیوٹر سسٹم، میڈیکل ایپلیکیشنز، سپیس کرافٹ سسٹمز، متبادل توانائی اور اس کے استعمال سے متعلق پاور الیکٹرانکس کی اساس کو جان کر۔

جائزہ

کار سروسنگ میں مہارت کے لئے آٹو سروسز مکینکس ، آئل تبدیل کرنے سے متعلق سیکھنا اور کار کے مختلف حصوں کی سروسنگ کی تربیت۔

آپ کیا سیکھیں گے؟

اس کورس میں آپ مندرجہ ذیل کام سیکھیں گے ضوابط، چیسس کو لبریکیٹ کرنا، انجن آئل تبدیل اور فلٹر تبدیل کرنا، سٹیرنگ سسٹمز، بریک کا فلوڈ سسٹم اور ریڈی ایٹر سے متعلق تربیت اس کے علاوہ اآپ سیکھیں گے ٹرانسمشن کو لبریکیٹ کرنا، آپ الیکٹریکل چیک اپس کے قابل وہں گے اور یہ معلومات متعلقہ افراد تک پہنچانے کے بھی قابل ہوں گے۔ داخلے کی شرائط اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔ تربیت کے فوائد اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ کام کے دوران احتیاطی اقدامات کو سمجھنے اور اپنانے کے قابل ہوں گے۔ چیسس لبریکیشن کے لئے درست اوزار استعمال کر سکیں گے۔ چیسس کا باقاعدہ مشاہدہ کر سکیں گے، انجن لبریکیشن کی باقاعدہ نشاندہی کر سکیں گے اور اس کے علاوہ آئل فلٹر کو ہٹانے دوبارہ انسٹال کرنے یا جوڑنے/اسمبل کرنے کے بھی قابل ہوں گے۔ آپ ایئر فلٹر، بیٹری، فیول فلٹر، بریک فلوڈ سسٹم، سٹیرنگ سسٹم اور ریڈی ایٹر کی سروس کرنے کے قابل ہوں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ ٹرانسمشن لبریکینس/آئل کا معائنہ اور تبدیل کرنا سیکھیں گے۔ آپ الیکٹریکل کمپونینٹس کو چیک کرنے اور خرابی کی تشخیص کرنے اور ان معلومات کو مختلف سٹیک ہولڈرز تک موثئر انداز میں پہنچانے یا بیان کرنے کے بھی قابل ہوں گے۔  

ممکنہ آجر ین

یہ کورس آپ کے لئے ان صورتوں میں روزگار/کاروبار کے دروازے کھولے گا: سروس ورکشاپ
  1. اسمبلی پلانٹس
اس کے ساتھ ساتھ اپنی آٹو مکینک ورکشاپ چلانے کے امکانات بھی روشن ہیں

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

6 مہینے

تعلیمی معیار

Matric

نصاب کا ماخذ

Training Service Provider

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

Training Service Provider

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Scroll To Top