فیبرک کٹنگ ایکسپرٹ - PSDF

ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ گارمنٹس

فیبرک کٹنگ ایکسپرٹ

فیبرک کٹنگ پراسسزکے اجزاء کو تفصیل کے ساتھ فیبر ک کٹنگ ایکسپرٹس کو پڑھایا جاتا ہے جس میں فیبرک کٹنگ مشین اور ان کے فنکشنز،ریپئر اور مینٹی نینس شامل ہے۔

  • ٹریننگ کی قسم

    ذاتی ٹریننگ

  • ٹریننگ کے اوقات

    360

  • صنف

    Both

پیش کردہ کلاسز

جائزہ

فیبرک کٹنگ  پراسسزکے اجزاء کو تفصیل کے ساتھ فیبر ک کٹنگ ایکسپرٹس کو پڑھایا جاتا ہے جس میں  فیبرک کٹنگ مشین اور ان کے  فنکشنز،ریپئر اور مینٹی نینس شامل ہے۔ آپ کیا سیکھیں گے ؟ اس کورس میں آپ  کو سیکھایا جائےگا کہ کپڑوں کی کٹائی کی مختلف اقسام کونسی ہیں اور پیداواری طریقے کیا ہیں  اس  کے ساتھ  کپڑوں کی کٹائی کے لیے مشینیں اور آلات  کو کیسے استعمال کرنا ہے ،گارمنٹس کی سائز کے لیے مختلف ٹیکنیکس کے متعلق  سمجھ بوجھ ،کپڑے کی کوالٹی  سے منسلک مسائل کی شناخت ،اور  کٹائی کے عمل کے دوران ان کو ایڈجسٹ کرنے  کے  سلسلہ میں بھی آپ کو پڑھایا  جائے گا اس کے ساتھ یہ بھی سیکھایا جائےگا  کہ مطلوب کم سے کم وقت میں زیادہ کام کرکے کیسے پیداوار میں اضافہ کرنا ہے ۔ شرائط داخلہ اس  کے لیے داخلہ کوئی  شرائط نہیں ہیں ،آپ اس کورس میں ابھی  داخلہ لے سکتے ہو تربیت کے فوائد اس کورس کی تکمیل کے بعد،آپ اس قابل ہوجاؤ گے کہ(کام کرنے سے پہلے اور بعدمیں) اوزار / مشینوں  اور کام کرنے والی جگہ / اسٹیشن  کوصاف کرسکو گے ،اور مختلف ٹیکنیکس اور آلات کو استعمال کرتے ہوئے مختلف اقسام کی کٹائی کرنے کے قابل بھی ہوجاؤ گے  ،آپ اس میں یہ بھی سیکھ جاؤ گے کہ کپڑے کاباقاعدہ    کیسے بندوبست اور قابو کرنا ہے ،پیٹرن کے لیے جگہ تیارکرسکوگے ،کوالٹی اسٹینڈرڈز کے مطابق کٹائی کا استعمال،اور ضروریات کے مطابق اسٹیچنگ ڈیپارٹمنٹ کو کٹنگ کی فراہمی کیسے کرنی ہے ۔

ممکنہ آجرین

  اس کورس کے درج ذیل میں روزگار کے وسیع مواقع موجود ہیں:
  1. کسی بھی گارمنٹ کی پیداوار سے متعلقہ ادارے کا فیبرک کٹنگ ڈیپارٹمنٹ
  2. پیٹرن ڈرافٹنگ اور سٹچنگ کے عمل میں مہارت
  3. انٹرپریونرشپ

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

2.5 مہینے

تعلیمی معیار

Matric

نصاب کا ماخذ

TEVTA

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

PBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Currently Offered Classes
    EDI3-700-0001 1 May, 2024 3 month Shahkam Industries Pvt Ltd Lahore 100-M Defence road,Off 23rd Km ,Multan road ,Mohlanwal, Lahore, Dist: Lahore, Punjab
    Apply Now
    EDI3-2313-0003 1 May, 2024 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Kubaychak, Sialkot
    Apply Now
    EDI3-2313-0002 1 May, 2024 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Kubaychak, Sialkot
    Apply Now
    EDI3-2313-0001 1 May, 2024 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Kubaychak, Sialkot
    Apply Now
    Upcoming Classes
    EDI3-700-0004 1 February, 2025 3 month Shahkam Industries Pvt Ltd Lahore 100-M Defence road,Off 23rd Km ,Multan road ,Mohlanwal, Lahore, Dist: Lahore, Punjab
    Apply Now
    EDI3-700-0003 1 November, 2024 3 month Shahkam Industries Pvt Ltd Lahore 100-M Defence road,Off 23rd Km ,Multan road ,Mohlanwal, Lahore, Dist: Lahore, Punjab
    Apply Now
    EDI3-700-0002 1 August, 2024 3 month Shahkam Industries Pvt Ltd Lahore 100-M Defence road,Off 23rd Km ,Multan road ,Mohlanwal, Lahore, Dist: Lahore, Punjab
    Apply Now
    IT3I-2313-0004 1 October, 2024 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Qutab Star Enterprises, Raipur Zafarwal Road, Sialkot
    Apply Now
    IT3I-2313-0003 1 October, 2024 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Qutab Star Enterprises, Raipur Zafarwal Road, Sialkot
    Apply Now
    Scroll To Top