الیکٹریشن - PSDF

مینوفیکچرنگ اور لائٹ انجینئرنگ برقی

الیکٹریشن

یہ کورس تربیت کاروں کو عمارتوں اور آلات کی الیکٹریکل وائرنگ ، خرابی کا پتہ چلانے ، خرابیوں کی مرمت اور نئے الیکٹریکل کمپونینٹس کی اجازت دے گا۔

  • ٹریننگ کی قسم

    ذاتی ٹریننگ

  • ٹریننگ کے اوقات

    360

  • صنف

    Male

پیش کردہ کلاسز

18 سے 35 سال

Class 5

تفصیلات / مقامات دیکھیں

جائزہ

یہ کورس  تربیت کاروں کو عمارتوں اور آلات کی الیکٹریکل وائرنگ ، خرابی کا پتہ چلانے ، خرابیوں کی مرمت اور نئے الیکٹریکل کمپونینٹس کی اجازت دے گا۔ آپ کیا سیکھیں گے؟ اس کورس میں آپ بجلی اور اس کی جنریشن کے سورسز کی واقفیت ، کرنٹ ، وولٹ اور ریززٹنس (مزاحمت) ، ان کے یونٹس اور ان کے تعلق یعنی اوہم لاء اور اس کی آسان ایپلیکیش کو سمجھنے کے قابل ہوجائیں  گے۔آپ یہ بھی جانیں گے کہ سیریز ،  متوازی سرکٹس کو کیسے بیان کیا جائے اورلائن میں وولٹیج ڈراپ کی وضاحت،تمام گھریلوتنصیبات کیلئے میٹریل اور ٹولز کے تخمینہ کی وضاحت اور سادہ پیمائشی آلات یعنی وولٹ میٹر،ایم میٹر،میگرمیٹر واٹ اور کلوواٹ میٹر اوران کے استعمال کی وضاحت کریں۔کو رس آپ کو سیکھائے گا کہ سنگل فیز اور تھری فیزلوڈکے درمیان فرق کیسے کیا جائے،مشینوں میں استعمال ہونے والی سنگل فیز موٹرکی وضاحت کرتے ہوئے اس کی خرابیوں کودرست کرنے کے طریقوں کی وضاحت کریں۔ داخلے کی شرائط اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔ ٹریننگ کے فوائد کورس کی تکمیل کے بعد آپ الیکٹریکل ڈرائنگز کو وضاحت کرنے کے قابل ہوجائیں گے تاکہ پی وی سی پائپ اور دیگروائرنگ کی تنصیب میں آسانی ہو۔آپ سادہ وائرنگ کی پیمائش،برقی آلات کے لوڈ کاحساب کرنے، الیکٹریکل کیبل/ وائرزکی تنصیب کے علاوہ برقی تنصیبات کی مرمت و انتظام ،پیشہ ورانہ صحت و تحفظ  (OHAS) کویقینی بناسکیں۔

ممکنہ آجرین

  یہ کورس درج ذیل شعبوں میں ملازمت کے بے شمار مواقع کاحامل ہے:  
  1. ایک الیکٹریشن سے الیکٹریکل شاپ تک،انڈسٹری سے بلڈنگ کنٹرکٹرز تک۔
  2. کسی پبلک یا پرائیویٹ ادارے میں بطور اسسٹنٹ الیکٹریشن
  3. صنعتیں(مینوفیکچر/اسمبلی)
  4. سالانہ دیکھ بھال کے کنٹریکٹر،رہائشی،ادارہ جاتی/ چھوٹی کمرشل بلڈنگز وغیرہ میں(مناسب ایکسپویر کے حصول کیلئے)
  5. بیرون ملک ملازمت کے مواقع
علاوہ ازیں آپ الیکٹریشن کے طور پر اپنی ذاتی دکان بھی شروع کرسکتے ہیں۔

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

3 مہینے

تعلیمی معیار

Class 5

نصاب کا ماخذ

TEVTA

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

PBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Currently Offered Classes
    ST3E-1496-0001 1 April, 2024 3 month Rawalpindi Polytechnic Institute Chakwal CITY SHOPPING CENTER, RAWALPINDI ROAD, TEHSIL CHOWK, CHAKWAL.,CHAKWAL
    Apply Now
    ST3E-1713-0006 1 April, 2024 3 month Faran Institute of Technology Gujrat Gujrat Near Govt Science College GT Road Gujrat
    Apply Now
    ST3E-1713-0005 1 April, 2024 3 month Faran Institute of Technology Gujrat Gujrat Near Govt Science College GT Road Gujrat
    Apply Now
    ST3E-1466-0004 1 April, 2024 3 month Dr Abdul Qadeer Poly Technic Institute Ellahabad Kasur ELLAHABAD TEHSIL CHUNIAN DISTRICT KASUR
    Apply Now
    ST3E-1466-0003 1 April, 2024 3 month Dr Abdul Qadeer Poly Technic Institute Ellahabad Kasur ELLAHABAD TEHSIL CHUNIAN DISTRICT KASUR
    Apply Now
    ST3E-1711-0002 1 April, 2024 3 month Cholistan Institute of Technical Education Bahawalpur Haroon Town, Hashmi Garden Road, Bahawalpur
    Apply Now
    ST3E-1711-0001 1 April, 2024 3 month Cholistan Institute of Technical Education Bahawalpur Haroon Town, Hashmi Garden Road, Bahawalpur
    Apply Now
    Upcoming Classes
    SE23-1498-0008 1 August, 2024 3 month SOS Children's Multan SOS Multan Institute of Technology, Inside Colony Textile MIlls Sher Shah Road Mill Phatak Post Office Ismailabad Multan. District Multan
    Apply Now
    SE23-1498-0007 1 May, 2024 3 month SOS Children's Multan SOS Multan Institute of Technology, Inside Colony Textile MIlls Sher Shah Road Mill Phatak Post Office Ismailabad Multan. District Multan
    Apply Now
    SE23-2402-0012 1 August, 2024 3 month M/S ROYAL COLLEGE OF TECHNOLOGY Gujranwala GENERAL BUS STAND NEAR BOUBLE PHATIC, WAZIRABAD,GUJRANWALA.
    Apply Now
    SE23-2402-0011 1 May, 2024 3 month M/S ROYAL COLLEGE OF TECHNOLOGY Gujranwala GENERAL BUS STAND NEAR BOUBLE PHATIC, WAZIRABAD,GUJRANWALA.
    Apply Now
    SE23-2402-0008 1 August, 2024 3 month M/S ROYAL COLLEGE OF TECHNOLOGY Sialkot NEAR HOTEL DUBAI PALACE, MORE SAMBRIAL,SIALKOT
    Apply Now
    SE23-2402-0007 1 May, 2024 3 month M/S ROYAL COLLEGE OF TECHNOLOGY Sialkot NEAR HOTEL DUBAI PALACE, MORE SAMBRIAL,SIALKOT
    Apply Now
    SE23-2447-0004 1 August, 2024 3 month M/S FARAN INSTITUTE OF TECHNOLOGY Gujrat Near Govt. Science College GT Road Gujrat.
    Apply Now
    SE23-2447-0003 1 May, 2024 3 month M/S FARAN INSTITUTE OF TECHNOLOGY Gujrat Near Govt. Science College GT Road Gujrat.
    Apply Now
    SE23-1712-0008 1 August, 2024 3 month Descon Training Institute Rahim Yar Khan Bypass Road, near Descon Workshop, Sadiqabad, Rahim Yar Khan, Punjab 64350
    Apply Now
    SE23-1712-0007 1 May, 2024 3 month Descon Training Institute Rahim Yar Khan Bypass Road, near Descon Workshop, Sadiqabad, Rahim Yar Khan, Punjab 64350
    Apply Now
    SE23-1458-0008 1 August, 2024 3 month Askari Institute Of Technology, Rawat Rawalpindi Askari Institute Of Technology Old Police Station GT Road Rawat Rawalpindi
    Apply Now
    SE23-1458-0007 1 May, 2024 3 month Askari Institute Of Technology, Rawat Rawalpindi Askari Institute Of Technology Old Police Station GT Road Rawat Rawalpindi
    Apply Now
    Scroll To Top