فیشن ڈیزائن - PSDF

ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ گارمنٹس

فیشن ڈیزائن

فیشن ڈیزائنر مارکیٹ کے ٹرینڈز کے مطابق کپڑوں کی کٹائی ،سلائی اور ڈیزائننگ کرنے میں ماہر ہوتا ہے ۔

  • ٹریننگ کی قسم

    ذاتی ٹریننگ

  • ٹریننگ کے اوقات

    360

  • صنف

    Both

پیش کردہ کلاسز

18 سے 40 سال

Class 8

تفصیلات / مقامات دیکھیں

جائزہ

فیشن ڈیزائنر مارکیٹ کے ٹرینڈز کے مطابق کپڑوں کی کٹائی ،سلائی اور ڈیزائننگ کرنے میں ماہر ہوتا ہے ۔

 

آپ کیا سکھیں گے

اس کورس میں ،آپ کو مارکیٹ سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے گی ،ڈیزائننگ کے بنیادی اصولوں کے  بارے میں سیکھایا جائے گا ،کپڑوں (گارمنٹس) کی مختلف اقسام  کے متعلق معلومات دی جائے گی  اور سیکھایا جائے گا کہ جسم کے مختلف اعضا ء کی پیمائش  کیسے لینی ہے ۔کپڑوں کی ڈیزائننگ کے لیے استعمال ہونے والے آلات کے متعلق بھی آپ کو سیکھایا جائے گا،ٹیکنیکس اور کپڑوں کے سائز کے متعلق بھی سمجھا یا جائے گا ۔کوالٹی کنٹرول کے بارے میں معلومات دی جائے گی ،کٹائی کے دئیے گئے پلان پر عمل کرنا ہے ،سلائی مشینوں کو چلانے کے متعلق آپ کو سیکھایا جائے گا ،اور پوشاک کی پیکنگ اور نمائش کے متعلق بھی معلومات فراہم کی جائے گی

داخلے کی شرائط

اس  کے لیے داخلہ کوئی  شرائط نہیں ہیں ،آپ اس کورس میں ابھی  داخلہ لے سکتے ہو

تربیت کے فوائد

اس کورس کی تکمیل کے بعد ،آپ سرفس(surface)ڈیزائن ،فیشن ڈیزائن بنانے ،اورٹیکنیکل  ڈرائنگ اور زیبائش سے متعلق ٹیکنیکس (فیبرک ڈائینگ،پینٹنگ ،سکرین پینٹنگ،سجاوٹ)کی پریکٹس کے قابل ہوجاؤ گے ۔آپ بنیادی بلاکس اور پیٹرن بنانے ،پیٹرن کی کٹائی ،کپڑے کی سلائی اور فینشگ  کے بھی قابل ہو جا ؤ گے ۔

ممکنہ آجر ین

ہ کورس مکمل کرنے والے افراد خوارک کی صنعت میں درج ذیل ملازمتیں/ روزگار کے مواقع تلاش کر سکتے ہیں۔

1- اسسٹنٹ مشین آپریٹر

2-اسسٹنٹ سپروائزر

3-مشین آپریٹر

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

3 مہینے

تعلیمی معیار

Class 8

نصاب کا ماخذ

TEVTA

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

SBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Currently Offered Classes
    EDI3-2378-0004 1 May, 2024 3 month Artistic Milliners Pvt Ltd. Korangi Karachi Plot 2 Sector 25, Korangi Industrial Area, Karachi
    Apply Now
    EDI3-2378-0003 1 May, 2024 3 month Artistic Milliners Pvt Ltd. Korangi Karachi Plot 2 Sector 25, Korangi Industrial Area, Karachi
    Apply Now
    EDI3-2378-0002 1 May, 2024 3 month Artistic Milliners Pvt Ltd. Korangi Karachi Plot 2 Sector 25, Korangi Industrial Area, Karachi
    Apply Now
    EDI3-2378-0001 1 May, 2024 3 month Artistic Milliners Pvt Ltd. Korangi Karachi Plot 2 Sector 25, Korangi Industrial Area, Karachi
    Apply Now
    Scroll To Top