بیوٹیشن - PSDF

ہوسپتلتی ، خوردہ اور خدمات خدمات

بیوٹیشن

اس کورس کے ذریعے ٹرینیز (تربیت کار) بیوٹی ٹیکنیکس،میک اپ ،اسکن کیئر ،اور بالوں کے اسٹائل میں اسپشلائزڈ ہو جائیں گے (خصوصی مہارت حاصل کرلیں گے )

  • ٹریننگ کی قسم

    ذاتی ٹریننگ

  • ٹریننگ کے اوقات

    360

  • صنف

    Both

پیش کردہ کلاسز

18 سے 35 سال

Class 8

تفصیلات / مقامات دیکھیں

جائزہ

اس کورس کے ذریعے ٹرینیز  (تربیت کار) بیوٹی ٹیکنیکس،میک اپ ،اسکن کیئر ،اور بالوں کے اسٹائل میں  اسپشلائزڈ  ہو جائیں گے (خصوصی مہارت حاصل کرلیں گے )

آپ کیا سیکھیں گے؟

اس کورس میں  آپ  کو بیوٹی کی مختلف ٹیکنیکس کے متعلق سمجھایا جائے گا اور فیشل ،مینی کیور,پیڈی کیور،باڈی مساج ،بالوں کورنگنا،مختلف انداز سے مہندی لگانا،سمیت آپ کو  مختلف سروسز کے  بارے میں آگاہ جائے گا ،آپ کو سیفٹی کے متعلق احتیاط اور پریکٹسز،پیشہ وارانہ اخلاقیات  اور معیارات   اور ہائی جین اورسینی ٹائزیشن طریقہ کارکی انجام دہی کے متعلق بھی سکھایا جائے گا۔

داخلہ کی شرائط  

اس  کے لیے داخلہ کوئی  شرائط نہیں ہیں ،آپ اس کورس میں ابھی داخلہ لے سکتے ہو۔

تربیت کے فوائد

اس کورس کی تکمیل کے بعد ،آپ اس قابل ہوجاؤ گی کہ میک اپ ،ہیئر سٹائل ،فیشیل  پریکسٹسز کرتے وقت  مختلف بیوٹی ٹیکنیکس میں اپنا سیکھے ہوئے ہنر کا استعمال کرسکو گی ،منفرد ہیئر سٹائل بنانے ،مختلف اقسام کی سکن ٹیکسچر  کا علاج کرنے  میں مختلف بیوٹی کی ٹیکنیکس کا اطلاق  آپ کرسکو گی  اس کے علاوہ  ،سیلون سے متعلقہ مہارتیں بھی سکھائی جائیں گی جس میں سیفٹی سے متعلقہ احتیاطی قدامات ،جلد اور بالوں کی حالت وغیر ہ شامل ہے،

ممکنہ آجر ین

اس کورس میں ملازمت کے لیے  وسیع امکانات موجود ہیں:

  1. بیوٹی پارلرز

اس کے ساتھ آپ اپنا سیلون   بنا سکتے ہیں

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

2.5 مہینے

تعلیمی معیار

Class 8

نصاب کا ماخذ

TEVTA

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

PBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

اقصیٰ's Success Story.

اقصیٰ شوکت سے ملیں۔بہاولپور کی ایک مضبوط ارادے والی لڑکی۔

اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Currently Offered Classes
    SE23-2402-0003 1 May, 2024 3 month M/S ROYAL COLLEGE OF TECHNOLOGY Sialkot NEAR HOTEL DUBAI PALACE, MORE SAMBRIAL,SIALKOT
    Apply Now
    SE23-2285-0003 1 May, 2024 3 month M/S Heritage International College Bahawalnagar Bilal Colony, Highway Road, Chishtian
    Apply Now
    SE23-1458-0003 1 May, 2024 3 month Askari Institute Of Technology, Rawat Rawalpindi Askari Institute Of Technology Old Police Station GT Road Rawat Rawalpindi
    Apply Now
    SE23-1626-0004 1 May, 2024 3 month Al-Kousar Vocational Training Institute Bahawalpur House # 95 B, Extension Satellite Town near Hussani Chowk Bahawalpur
    Apply Now
    Upcoming Classes
    SE23-2402-0004 1 August, 2024 3 month M/S ROYAL COLLEGE OF TECHNOLOGY Sialkot NEAR HOTEL DUBAI PALACE, MORE SAMBRIAL,SIALKOT
    Apply Now
    SE23-2285-0004 1 August, 2024 3 month M/S Heritage International College Bahawalnagar Bilal Colony, Highway Road, Chishtian
    Apply Now
    SE23-1458-0004 1 August, 2024 3 month Askari Institute Of Technology, Rawat Rawalpindi Askari Institute Of Technology Old Police Station GT Road Rawat Rawalpindi
    Apply Now
    Scroll To Top