سولر فوٹو وولٹک ٹریننگ - PSDF

انفراسٹرکچر اور تعمیرات بجلی

سولر فوٹو وولٹک ٹریننگ

سولر فوٹووولٹگ ٹینکیشنز سولر سسٹم کی تنصیب بمعہ فریم، ریلنگ، ماؤٹنگ اور لوڈ مینجمنٹ کا کام بخوبی سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

جائزہ

سولر فوٹووولٹگ ٹینکیشنز سولر سسٹم کی تنصیب بمعہ فریم، ریلنگ، ماؤٹنگ اور لوڈ مینجمنٹ کا کام بخوبی سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔   آپ کیا سیکھیں گے؟ اس کورس میں آپ  بنیادی برقی نظام ، فوٹو وولٹک کا نظام بمعہ تنصیب اور سولر پی وی سسٹم کی ڈیزائننگ اور فزیبیلٹی کے متعلق سیکھ سکیں گے۔ آپ لوڈ مینجمنٹ ، پی وی پمپنگ، ڈرپ ایریگیشن، سولر سسٹم میں خرابی اور رینیوایبل انرجی کے متعلق بھی جان سکیں گے۔   داخلے کی شرائط اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔ تربیت کے فوائد اس کورس کی تکمیل کے بعد آپ اس اہل ہو جائیں گے کہ الیکٹریکل ڈرائنگ کے لئے استعمال ہونے والی علامتوں کی نشاندہی کر سکیں۔ آلات کے درست کنکشن یقینی بنا سکیں گے، ڈکٹنگ اور پائپنگ کے متعلق جان سکیں گے، چینج اوور کی سکیمیٹک/سرکٹ ڈایا گرام کی تشریح کر سکیں گے، لے آون پلان کے مطابق سسٹم کی تنصیب کر سکیں گے، اور لؤڈ کی ریڈنگ کیلئے استعمال کردہ میٹر/آلات کو پڑھ سکیں گے، آپ برقی لوڈ کا حساب، بیٹریوں کے کنکشن، چارج کنٹرولر، سولر پینل اور انورٹر کے متعلق بھی سیکھ پائیں گے۔

ممکنہ آجر ین

اس کورس میں روزگار کے وسیع امکانات ہیں 1)۔ چھوٹے اور بڑے تعمیراتی یونٹس 2)۔ کسی الیکٹریکل کمپنی میں بطور عمارتی الیکٹریشن 3)۔ تعمیراتی کنٹریکٹر 4)۔ الیکٹریکل / وائرنگ کی ورکشاپ۔ 5)انٹرپنیورشپ

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

3 مہینے

تعلیمی معیار

Matric

نصاب کا ماخذ

NAVTTC

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

PBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Scroll To Top