ایکسکیوٹر آپریٹر - PSDF

انفراسٹرکچر اور تعمیرات تعمیرات

ایکسکیوٹر آپریٹر

ایکسکیویٹر آپریٹرز کے پاس مشینری کے اہم اجزاء اور ان کے فنکشنز کے بارے میں بہت زیادہ علم ہوتا ہے ،یہ معمولی کی مینٹی نینس اور میعادی سروسنگ کی انجام دہی بھی دے رہے ہوتے ہیں

جائزہ

ایکسکیویٹر آپریٹرز کے پاس مشینری کے اہم اجزاء اور ان کے فنکشنز کے بارے میں بہت زیادہ علم ہوتا ہے ،یہ معمولی کی مینٹی نینس اور میعادی سروسنگ کی انجام دہی بھی دے رہے ہوتے ہیں آپ کیا سیکھیں گے ؟ اس کورس میں ،آپ کو سیکھایا جائے گا کہ تعمیرات سے منسلک مشینری کو مہارت کے ساتھ آپریٹ کیسے کرنا ہے ،اورضروری حفاظتی اقدامات کیسے کرنے ہیں،اپنی صحت اور صفائی کا کیسے خیال رکھنا ہے ،حفاظتی لباس پہننے ،ابتدائی طبی امداد و علاج کا ،اور اوزار اور آلات کو سنبھالنے  اور تعمیراتی مشینری کے متعلق بھی سیکھایا جائے گا۔اس میں آپ کو مشینری کے اہم اجزاء اور ان کے فنکشنز،اس کے ساتھ معمولی  کی مینٹی نینس اور میعادی سروسنگ  کی انجام دہی کے متعلق بھی سیکھایا جائےگا۔ داخلہ کی شرائط اس  کے لیے داخلہ کوئی  شرائط نہیں ہیں ،آپ اس کورس میں ابھی  داخلہ لے سکتے ہو تربیت کے فوائد اس کورس کی تکمیل کے بعد،  تمام ضروری احتیاطی  اقدامات  اور ڈرائیونگ کےقواعد پر عمل کرتے ہوئے ایکوپمنٹ  کو موثر طریقے سے آپریٹ کرنے ،مہارت کے ساتھ فیلڈ آپریشن کو انجام دینے ،مختلف ٹولز اور ایکوپمنٹ کو منتخب کرنے اور استعمال  کرنے کے قابل ہوجاؤ گے ،اس کے ساتھ  چھوٹی موٹی خرابیوں کو دورکرنے ،معمول کی مینٹی نینس  اور میعاد سروسنگ کی انجام دہی  اور مشین کے مختلف سسٹم  کو برقرار رکھنے کے پروسیجر کی اہلیت بھی   آجائے گی ۔

ممکنہ آجرین

روزگار کے لیے اس کورس میں وسیع مواقع ہیں: اینٹرپرینورشپ

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

3 مہینے

تعلیمی معیار

Class 8

نصاب کا ماخذ

NLC

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

PBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Scroll To Top