ہمارا مقصد

ہم اپنے غریب اور کمزور نوجوانوں کو اعلیٰ معیار کی  مہارتیں سیکھانے کےلئے تربیت فراہم کررہے ہیں ہیں۔ تاکہ وہ پاکستان اور بیرونی ممالک میں جا کر  ایک اچھا  روزگار اور آمدنی کے مواقع تلاش کر سکیں۔