انڈسٹریل سٹچنگ مشین آپریٹر (ٹیکسٹائل سیکٹر) میں نیشنل ووکیشنل سرٹیفکیٹ - PSDF

ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ گارمنٹس

انڈسٹریل سٹچنگ مشین آپریٹر (ٹیکسٹائل سیکٹر) میں نیشنل ووکیشنل سرٹیفکیٹ

انڈسٹریل سٹچنگ مشین آپریٹر سٹچنگ مشین کو چلانا، گارمنٹس کو ہینڈل کرنا اور ہر مشین کی رفتار کو موزوں طریقے سے کنٹرول کرنا سیکھتے ہیںَ

  • ٹریننگ کی قسم

    ذاتی ٹریننگ

  • ٹریننگ کے اوقات

    360

  • صنف

    Female

پیش کردہ کلاسز

کورس کا جائزہ

  انڈسٹریل سٹچنگ مشین آپریٹر سٹچنگ مشین کو چلانا، گارمنٹس کو ہینڈل کرنا اور ہر مشین کی رفتار کو موزوں طریقے سے کنٹرول کرنا سیکھتے ہیںَ

کورس سے سیکھنا

  اس کورس میں آپ انڈسٹریل سیونگ مشینوں کی مختلف اقسام اور ان کے مختلف افعال نیز ان کے پرزوں اور ان کے کاموں سے متعلق سیکھتے ہیں اور یہ بھی سیکھتے ہیں کہ کام سے پہلے اور بعد میں کیسے انہیں تیل دیا اور صاف کیا جاتا ہے۔آپ یہ بھی جانیں گے کہ کیسے مختلف ایکسیسریز کی تنصیب کی جاتی ہے ، ان کے سکپ کرنے ، دھاگہ توڑنے، ٹانکے چھوڑ دینے اور نیڈل کے ٹوٹنے کے بارے میں بھی جانیں گے۔یہ کورس آپ کو فیشن ڈیزائننگ کی بنیادی باتوں کے بارے میں بھی جانکاری دے گا اوریہ بھی آگہی دے گا کہ کیسے مختلف ڈیزائنوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے اور کپڑے جیسے مختلف میٹریل کو سمجھا جاتا ہے

داخلے کی اہلیت

  کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں

کورس کے نتائج/مہارتیں

  اس کورس کی تکمیل کے بعد آپ مختلف مشینوں اور ان کے فاضل پرزہ جات کے ناموں اور کاموں کی شناخت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے فنکشنوں اور استعمالات کو جاننے کے قابل ہوجائیں گے۔آپ اس قسم کی بنیادی سکلز بھی سیکھیں گے جیسے کہ بوبن کو وائنڈ کرنا، مشین میں دھاگہ ڈالنا، دھاگے کے رنگ کو تبدیل کرنا ،  کھچاؤ کو ایڈجسٹ کرنا، درست نیڈل کا انتخاب کرنا وغیرہ۔آپ گارمنٹس کو ہینڈل کرنا، سیونگ مشین کو کنٹرول کرنا، گارمنٹس کو مکمل کرنا، پیٹرن بنانااور صنعتی مشینوں میں خرابیوں اور نقائص کی تشخیص کرنا بھی سیکھ چکے ہوں گے۔مزید یہ کہ کورس آپ کو یہ بھی سکھا چکا ہوگا کہ کام کی جگہ میں  کیسے حفاظتی تدابیر اور ابتدائی طبی امداد کا خیال رکھا جاتا ہے

متوقع آجرین

  اس کورس کے درج ذیل میں روزگار کے وسیع مواقع موجود ہیں:
  1. گرمنٹ فیکٹریاں (نٹ ویئر، اونی گارمنٹس)
  2. کاٹج انڈسٹری
  3. گارمنٹ بروکر
  4. انٹرپریونرشپ

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

3 مہینے

تعلیمی معیار

Class 8

نصاب کا ماخذ

TEVTA

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

NAVTTC

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Currently Offered Classes
    WDD2-703-0001 1 April, 2026 3 month US Apparel & Textiles Lahore Unit-2,3 KM DEFENCE Raiwind، Road, Lda Avenue Phase 1 Lda Avenue,
    Apply Now
    WDD2-1966-0002 1 April, 2026 3 month Master Textile Limited Lahore 03 – KM Off Manga Raiwind Road, Lahore.
    Apply Now
    WDD2-2313-0016 1 April, 2026 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Pasrur, District Sialkot
    Apply Now
    WDD2-2313-0017 1 April, 2026 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Pasrur, District Sialkot
    Apply Now
    WDD2-2313-0014 1 April, 2026 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Gopalpur, Zafarwal road, Sialkot
    Apply Now
    WDD2-2313-0015 1 April, 2026 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Pasrur, District Sialkot
    Apply Now
    WDD2-2313-0012 1 April, 2026 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Gopalpur, Zafarwal road, Sialkot
    Apply Now
    WDD2-2313-0013 1 April, 2026 3 month Qutab Star Enterprises Sialkot Gopalpur, Zafarwal road, Sialkot
    Apply Now
    WDD2-1903-0002 1 April, 2026 3 month Alpha Knitting Pvt Ltd Faisalabad 220-R.B, Pathanwala, Jhang Road- faisalabad
    Apply Now
    WDD2-1701-0008 1 April, 2026 3 month Interloop Limited Faisalabad 06 KM bypass road Interloop ILA Park Khurrianwala Faisalabad
    Apply Now
    WDD2-1701-0005 1 April, 2026 3 month Interloop Limited Faisalabad 06 KM bypass road Interloop ILA Park Khurrianwala Faisalabad
    Apply Now
    WDD2-1701-0006 1 April, 2026 3 month Interloop Limited Faisalabad 06 KM bypass road Interloop ILA Park Khurrianwala Faisalabad
    Apply Now
    WDD2-1701-0007 1 April, 2026 3 month Interloop Limited Faisalabad 06 KM bypass road Interloop ILA Park Khurrianwala Faisalabad
    Apply Now
    WDD2-1701-0004 1 April, 2026 3 month Interloop Limited Faisalabad 06 KM bypass road Interloop ILA Park Khurrianwala Faisalabad
    Apply Now
    WDD2-700-0006 1 April, 2026 3 month Shahkam Industries Pvt Ltd Lahore 1 KM Defence Road, 23 KM Off, Multan Rd, Lahore,
    Apply Now
    Upcoming Classes
    WDD2-703-0002 1 July, 2026 3 month US Apparel & Textiles Lahore Unit-2,3 KM DEFENCE Raiwind، Road, Lda Avenue Phase 1 Lda Avenue,
    Apply Now
    WDD2-703-0003 1 October, 2026 3 month US Apparel & Textiles Lahore Unit-2,3 KM DEFENCE Raiwind، Road, Lda Avenue Phase 1 Lda Avenue,
    Apply Now
    WDD2-1966-0004 1 October, 2026 3 month Master Textile Limited Lahore 03 – KM Off Manga Raiwind Road, Lahore.
    Apply Now
    WDD2-1966-0003 1 July, 2026 3 month Master Textile Limited Lahore 03 – KM Off Manga Raiwind Road, Lahore.
    Apply Now
    WDD-1699-0014 1 June, 2026 3 month Masood Textile Mills Faisalabad 32 km، Sheikhupura - Faisalabad Road, Lahore
    Apply Now
    WDD-1699-0011 1 June, 2026 3 month Masood Textile Mills Faisalabad 32 km، Sheikhupura - Faisalabad Road, Lahore
    Apply Now
    WDD-1699-0008 1 June, 2026 3 month Masood Textile Mills Faisalabad 32 km، Sheikhupura - Faisalabad Road, Lahore
    Apply Now
    WDD-1699-0005 1 June, 2026 3 month Masood Textile Mills Faisalabad 32 km، Sheikhupura - Faisalabad Road, Lahore
    Apply Now
    WDD2-1903-0004 1 October, 2026 3 month Alpha Knitting Pvt Ltd Faisalabad 220-R.B, Pathanwala, Jhang Road- faisalabad
    Apply Now
    WDD2-1903-0003 1 July, 2026 3 month Alpha Knitting Pvt Ltd Faisalabad 220-R.B, Pathanwala, Jhang Road- faisalabad
    Apply Now
    WDD2-700-0007 1 July, 2026 3 month Shahkam Industries Pvt Ltd Lahore 1 KM Defence Road, 23 KM Off, Multan Rd, Lahore,
    Apply Now
    WDD2-700-0008 1 October, 2026 3 month Shahkam Industries Pvt Ltd Lahore 1 KM Defence Road, 23 KM Off, Multan Rd, Lahore,
    Apply Now
    Scroll To Top