Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|
شخصی ٹریننگ
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ ❯ ٹیکسٹائل
اس کورس سے ٹرینیز کو لباس (گارمنٹ) بنانے کے طریقہ کار کو سیکھنے میں مدد ملے گی ،جس کے ذریعے یہ مینوئیل پیٹرن تیار کرسکیں گے اور گربر(Gerber) گریڈنگ سوفٹ وئیر کو آپریٹ کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔
اس کورس سے ٹرینیز کو لباس (گارمنٹ) بنانے کے طریقہ کار کو سیکھنے میں مدد ملے گی ،جس کے ذریعے یہ مینوئیل پیٹرن تیار کرسکیں گے اور گربر(Gerber) گریڈنگ سوفٹ وئیر کو آپریٹ کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔
اس کورس میں ، ٹرینی کو یہ سکھایا جائے گا کہ کیسے ملک کی ریڈی میڈ(تیارشدہ) گارمنٹ انڈسٹری کی ترقی میں شریک ہونا ہے ، CAD/CAM کمپیوٹرائزڈ پیٹرن ڈائیزاننگ سسٹم کے تیکنیکی طورپر اہل افرادی قوت میں اضافہ کرنا ہے ، اور گارمنٹ انڈسٹری کی تیکنیکی ضروریات کو پورا کرنا ہے ۔
داخلے کی شرائط
اس کی اہلیت کے لیےداخلہ کی کوئی شرائط نہیں ہیں ،آپ اس کورس میں ابھی داخلہ لے سکتے ہو۔
تربیت کے فوائد
اس کورس کی تکمیل کے بعد، ٹرینی (تربیت کار)مینوئل پیٹرن تیارکرنے ،کمپیوٹر کا بنیاد ی علم سرچ کرنے ،پیمائشی ٹولز اور پیمائشی تصورات کو استعما ل کرنے ،گارمنٹ کے تصورات کے بنیادی علم کا استعمال کرنے،کام کرنے والی جگہ(Work Place) کے ماحول کو منظم کرنے اور پھر اس کو برقرار رکھنے ،گربر گریڈنگ سوفٹ وئیر کو آپریٹ کرنے ،ڈیجیٹل عمل کا آغاز کرنے ،دیٹاسٹوریج بنانے اور برقرار رکھنے ،پیٹرن بنانے ،فیبرک کی کھپت کا شمار کرنے اور ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے قابل ہوسکےگا ۔
اپنے مقاصد کو حاصل کریں
:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے
روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:
صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں
کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔
اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔
Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|