پی ایس ڈی ایف میں زندگی

media-gallery-header-img

پی ایس ڈی ایف میں زندگی.

پی ایس ڈی ایف پاکستان کا سب سے بڑا سکل ڈویلپمنٹ فنڈ ہے جو کہ حکومت پنجاب کی جانب سے فارن،کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (FCDO)کے اشترا ک سے قائم کیا گیا ہے۔پی ایس ڈی ایف عالمی بینک کی جانب سے فراہم کردہ سکلز ٹریننگ کی فنڈنگ کا بھی انتظام کرتا ہے۔گزشتہ دس برس کے عرصہ میں پی ایس ڈی ایف نے صنعتی اور نجی سیکٹرز پر مشتمل 500سے زائد ٹریننگ سروس پروائڈرزکے نیٹ ورک کے ذریعے 250سے زائد طلب پر مبنی ٹریڈزکے 6پروگراموں میں 500,000لاکھ سے زائد نوجوانوں کی تربیت کے لئے فنڈنگ فراہم کی ہے۔
اکتوبر 13, 2021

پی ایس ڈی ایف کا لمز یونیورسٹی میں بھرتیوں کی مہم کا آغاز

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کیریئر فیئر میں یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے زبردست ردعمل ملنا انتہائی حوصلہ افزا تھا۔ طلباء نے ترقیاتی شعبے اور خاص طور پر پی ایس ڈی ایف کے ساتھ کام کرنے میں بڑی دلچسپی ظاہر کی تاکہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ #کامیابی کے لیے اسکلز #بہتر کل کے لیے